Advertisement

کراچی کی ترقی کے لئے سب کو مل کر قدم بڑھانا ہوگا، کامران ٹیسوری

کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی کے لئے سب کو مل کر قدم بڑھانا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی آرٹس کونسل میں معروف ادیب بروفیسر ڈاکٹر رفیق اختر کے اعزاز میں ایک شام کا اہتمام کیا گیا جس میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس شہر کی ترقی کے لئے مایوسی ختم کر کے سب کو مل کر قدم بڑھانا ہوگا۔

اس موقع پر معروف ادیب رفیق اختر نے ملک کے معاشی صورت حال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ سود سے دوری اختیار کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ کراچی کی ترقی دراصل پورے ملک کی ترقی ہے، کامران خان ٹیسوری

تقریب میں ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر اور رؤف صدیقی سمیت دیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی شرکت کی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ ہمیں دشمن کی ہر سازش کو اپنے اتحاد سے ناکام بنانا ہوگا، کامران ٹیسوری

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version