امپورٹڈ حکومت نے ملک کوناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے، حسان خاور

حسان خاور کا ٹوئٹ
پی ٹی آئی رہنما امپورٹڈ حکومت نے ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حسان خاور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امپورٹڈ حکومت نےملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچانے میں کوئی کسرنہیں چھوڑی ہے۔
امپورٹڈ سرکار نےملک کوناقابلِ تلافی نقصان پہنچانےمیں کوئی کسرنہیں چھوڑی۔ معیشت کی تباہی میں اس 13جماعتی اتحادکا سوفیصد کردارہے۔ انکے پاس معاشی پلان کوئی تھانہیں۔ اب جب ساری شعبدہ بازی الٹی پڑرہی ہےتو موجودہ معاشی جادوگر اپنےہی سابقہ جادوگرپر الزام لگا رہاہے۔#الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ
Advertisement— Hasaan Khawar (@hasaankhawar) December 3, 2022
انہوں نے کہا کہ معیشت کی تباہی میں اس 13 جماعتی اتحاد کا سو فیصد کردارہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حسان خاور نے مزید کہا کہ امپورٹڈ حکومت کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں تھا اور اب جب ساری شعبدہ بازی الٹی پڑ رہی ہے تو موجودہ معاشی جادوگر اپنے ہی سابقہ جادوگر پر الزام لگا رہا ہے۔ #الیکشنکراؤملک_بچاؤ
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

