Advertisement

کراچی میں میئر صرف ایم کیو ایم کا ہوگا، خالد مقبول صدیقی

ایم کیو ایم رہنما خالد مقبول صدیقینے کہا ہے کہ کراچی میں میئر صرف ایم کیو ایم کا ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے ایم کیو ایم پاکستان کے جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم کو ختم کر نے کے لئے اربوں ڈالر خرچ کئے گئے، آج 22 اگست کے بعد بھی ایم کیو ایم کھڑی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جس مقصد کے لئے گھر سے نکلے تھے وہ مقصد آج بھی زندہ ہے، شفاف الیکشن ہونگیں تو ایم کیو ایم الیکشن لڑے گی جبکہ ایم کیو ایم الیکشن لڑے گی تو الیکشن ہوں گے ورنہ نہیں ہوں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کی تیاریاں شروع کردیں اور پاکستان میں جہاں جہاں ضرورت ہے وہاں صوبہ بنایا جائے۔
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ آپکی ایم کیو ایم حیدرآباد کے بعد کراچی کی بھی یونیورسٹی بنائے گی جبکہ آج کی ایم کیو ایم نے سی پیک سرکولر ریلوے کا منصوبہ ڈلوایا ہے، آج بھی ہم مڈل کلاس طبقہ کو ایوانوں میں بھیج رہے ہیں اور ہم نے 42 ارب روپے کا آئی ٹی پارک بھی دیا ہے۔

Advertisement
انہوں نے کہا کہ تمام پارٹیوں کو کراچی سے میئر چاہیئے لیکن میئر صرف ایم کیو ایم کا ہوگا۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے مزید کہا کہ کراچی ہی جیتے گی ایم کیو ایم کی جگہ کوئی اور اگر اائے گا تو ہم سے بہتر ہی آئے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شرم الشیخ، وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
شرم الشیخ، وزیر اعظم اور صدر محمود عباس کی ملاقات، فلسطینی عوام کو خراج تحسین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version