الیکشن کمیشن کی نئی شرائط، امیدواروں کیلئے حلف نامے میں مزید تبدیلیاں

انتخابی ضابطہ اخلاق، الیکشن کمیشن نے سیاسی قائدین کو مشاورت کیلئے بلا لیا
الیکشن کمیشن نے امیدواروں کیلئے حلف نامے میں مزید تبدیلیاں کر دیں۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی کے ساتھ نیا حلف نامہ جمع کرانا لازمی قرار دے دیا۔
الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ حلف نامے میں زیر کفالت افراد کے مکمل کوائف دینا ہوں گے۔
ادارے نے یہ بھی کہا کہ زیر کفالت افراد کے نام، اثاثوں کی مکمل تفصیلات بھی فراہم کرنا ہوں گی۔
ماضی کی کارکردگی کی رپورٹ بھی الیکشن کمیشن کو جمع کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

