Advertisement

ملک بھر میں ڈینگی وائرس کے 77 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

ڈینگی

سندھ میں ڈینگی کے 7 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں ڈینگی وائرس کے 77 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں یہ بتایا گیا ہے کہ رواں برس ملک بھر میں ڈینگی سے 142 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جن میں سے سب سے زیادہ سندھ میں ہوئیں۔

ادارے نے کہا کہ سندھ میں سب سے زیادہ 49 اموات کراچی میں ہوئیں ہیں۔

رپورٹ کے مطابق سندھ اور خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے 22 ہزار 931 کیسز جبکہ پنجاب میں ڈینگی وائرس کے 18 ہزار 953 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ادارے کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 50 اور کے پی کے میں ڈینگی سے 18 اموات رپورٹ ہوئیں، بلوچستان میں ڈینگی سے 1 اور اسلام آباد میں 11 اموات رپورٹ ہوئیں۔

Advertisement

ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈینگی کے کیسز چند اسپتالوں سے رپورٹ ہوتے ہیں، زیادہ تر کیسز اور اموات رپورٹ نہیں ہوتیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Next Article
Exit mobile version