Advertisement

ایڈیشنل آئی جی نے کراچی میں زندہ رہنے کا فارمولہ بتا دیا

ایڈیشنل آئی جی

ایڈیشنل آئی جی کی پریس کانفرنس

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے کراچی میں زندہ رہنے کا فارمولہ بتایا جس میں انہوں نے کہا کہ شہریوں کو اپنے موبائل فون چوروں کے دے کر اپنی جان بچا لینی چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ شہریوں سے کہتا ہوں موبائل فون کی وجہ سے مزاحمت نہ کریں بلکہ مشکوک لوگوں کی نشاندہی کی جائے۔

کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں جاوید عالم اوڈھو نے اپنے ادارے کی کارکردگی کا پرچار کرتے ہوئے بتایا کہ گذشتہ تین ماہ کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم 1200 باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے، ساوتھ پولیس نے کے پی کے کی سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کے ملزم کو اسلحہ سمیت  گرفتار کیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ نومبر اور دسمبر میں 22 کیسز ہوئے جن میں چار بچوں کو قتل کیا گیا ان میں سے 21 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں؛ کراچی: ڈکیتی مزاحمت پہ طالبعلم کا قتل، ایک ملزم گرفتار

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version