کراچی ایئرپورٹ کی حدود میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی

سی اے اے کراچی ایئرپورٹ انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے کراچی ایئرپورٹ کی حدود میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی ہے۔
ذرائع سی اے اے کے مطابق آگ کراچی ایئرپورٹ کے ریڈار ایریا کی طرف جھاڑیوں اور گھاس میں لگی ہے جبکہ سی اے اے کی فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف ہے۔
واضح رہے کہ دو ہفتے کے دوران یہ تیسری بار کراچی ایئرپورٹ کی حدود میں آگ کا واقعہ ہوا ہے۔
سی اے اے انتظامیہ کی نااہلی کے باعثِ کراچی ایئرپورٹ کی حدود میں بار بار آگ لگنے والے واقعات پیش آرہے ہیں جبکہ سی اے اے کی غیر سنجیدگی کے باعث تاحال گھاس اور جھاڑیوں کی صفائی بھی نہیں کی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

