Advertisement

آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی زرداری مافیا کو مکمل تباہ کردے گی، علی زیدی

علی زیدی

ہماری جنگ حقیقی آزادی کی جنگ ہے، علی زیدی

پی ٹی آئی سندھ کے صدر و سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی زرداری مافیا کو مکمل تباہ کردے گی۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر و سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ زرداری اپنی پارٹی اور سندھ کی فکر کرے جسے انہوں نے تباہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ صوبہ سندھ مزید زرداری جیسے جرائم پیشہ سیاستدان کا متحمل نہیں ہو سکتا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر و سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے مزید کہا کہ خود کو شکاری کہلانے والا زرداری سیاسی طور پر خود شکار بننے جا رہا ہے جبکہ آئندہ انتخابات میں تو پی ٹی آئی زرداری مافیا کو مکمل تباہ کردے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version