Advertisement

سندھ اور بلوچستان میں قدرتی گیس استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر

ایس ایس جی سی نے شدید گیس کی قلت ظاہر کر کے بدترین گیس لوڈ شیڈنگ کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس جی سی نے اپنے بیان میں کہا کہ 24 گھنٹوں میں سے صرف 9 گھنٹے گیس دستیاب ہو گی؛ صبح 6 سے 9، دوپہر 12 سے 2 اور رات کو 6 سے 9 تک گیس مہیا کی جا سکے گی۔

ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ اس وقت ایس ایس جی سی کے سسٹم میں 350 سے 400 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی کا سامنا ہے۔

دوسری جانب ایس ایس جی سی کے ایل پی جی سلینڈرز کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، گزشتہ سال دسمبر کے پہلے ہفتے کے مقابلے میں ایس ایس جی سی سلینڈر کی ڈیمانڈ میں دو ہزار فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔

واضح رہے کہ اعلان کے بعد شہر قائد کے اکثر علاقوں میں گیس نہ ہونے اور لو پریشر نے لوگوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version