Advertisement

ادارے معاشی استحکام کیلئے سمگلنگ کی روک تھام کیلئے روڈ میپ بنائیں، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ادارے معاشی استحکام کیلئے سمگلنگ کی روک تھام کیلئے روڈ میپ بنائیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت معاشی صورتحال پر بین الوزارتی اجلاس ہوا جس میں موجودہ معاشی صورتحال، غیر ملکی کرنسی کے میکنزم اور گندم اور یوریا سمگلنگ کا جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تمام حکومتی اداروں کے درمیان بہتر رابطوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ متعلقہ ادارے معاشی استحکام کیلئے سمگلنگ کی روک تھام کیلئے روڈ میپ بنائیں۔

اجلاس میں وزیر قانون سمیت گورنر اسٹیٹ بینک، ڈی جی ایف آئی اے، چیئرمین ایف بی آر اور دیگر نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version