Advertisement

حلیم عادل شیخ نے سندھ ہاؤس کی کرپشن پر آڈٹ رپورٹ شیئر کردی

حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ نے سندھ ہاؤس کی کرپشن پر آڈٹ رپورٹ شیئر کردی

قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ ہاؤس کی کرپشن پر آڈٹ رپورٹ شیئر کردی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ ہاؤس کی کرپشن پر آڈٹ رپورٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ بدنام زمانہ سندھ ہاؤس اسلام آباد کرپشن ہاؤس میں تبدیل ہوچکا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ سندھ کی عوام کا لوٹا ہوا پیسہ چھپانے کیلئے سندھ ہاؤس میں 40 لاکھ 50 ہزار روپے سے بڑی تعداد میں مین ہولز بنائے گئے۔

حلیم عادل شیخ نے کہا کہ ایک مین ہول پر 1لاکھ 15سو روپے کا خرچ دکھایا گیا، اتنی تعداد میں مین ہولز بنانے کی کیا ضرورت پڑی؟

انکا کہنا ہے کہ سندھ ہاؤس کی اوریجنل ڈیزائن اور بناوٹ کے مطابق اس میں ڈرینج کا مسئلہ نہیں ہوسکتا، اور نہ ہی اصل نقشے میں کہیں مین ہولز کا نشان موجود ہے۔

قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی نے مزید کہا کہ کیا سندھ کا پیسہ ان مین ہولز میں چھپایا گیا؟ یا لوٹوں کو چھپانے کیلئے مین ہولز بنائے گئے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
کراچی میں 4 دہائیوں سے قائم افغان بستی کے مسمار کا آپریشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version