Advertisement

امپورٹڈ حکومت نے عوام کا دو وقت کی روٹی کمانا مشکل کردیا ہے، مسرت چیمہ

مسرت جمشید چیمہ

مسرت جمشید چیمہ ٹوئٹ

پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے عوام کا دو وقت کی روٹی کمانا مشکل کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسرت جمشید چیمہ نے زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جن کو قوم سے باجماعت معافی مانگی چاہیئے وہ نواز شریف سے معافی مانگنے کو کہہ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے عوام کا دو وقت کی روٹی کمانا مشکل کردیا ہے۔

 ان کا کہنا تھا کہ جس جس طرح منی لانڈرنگ ہوتی رہی ہے، جو کچھ آپ نے کیا عوام اس کا حساب لینا چاہتی ہے، آپ لوگوں کو آپ کے جرموں کی سزا ملی ہی نہیں ہے لیکن اب ملک میں آئیں آپ کے لیے جیلیں تیار ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میدان لگ چکا ہے، 90 دن سے اوپر الیکشن کی گنجائش نہیں ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ عوام اب کرپٹ ٹولے سے مایوس ہوچکی ہے، مسرت جمشید چیمہ

مسرت چیمہ نے کہا کہ اپنے لیڈرز کو یہاں بلاؤ اور مقابلہ کرو۔

انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت اپنے کیئے پر شرمندہ ہونے کی بجائے دوبارہ عوام کو گمراہ کرنے لگ گئے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے مزید کہا کہ دو ہفتوں میں عمران خان کا ایکسرے ہونا ہے پھر عمران خان کی صحت کا معلوم ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version