Advertisement

چیف الیکشن کمشنر کے وزیراعلیٰ کو نہیں چلنے دیں گے، پرویز الٰہی

پرویز الٰہی

ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں، پرویزالہی

چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے ہم الیکشن کمیشن کی سوچ اورنیت جانتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر کے وزیراعلیٰ کو نہیں چلنے دیں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اپنے ایک بیان میں واضح  کیا ہے کہ الیکشن جب بھی ہوں ہم تیار ہیں، خود اسمبلیاں توڑ کر بیٹھے ہیں، الیکشن ضرورلڑیں گے۔

انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کے وزیراعلیٰ کو نہیں چلنے دیں گے، اس  کے خلاف عدالت جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان سچے لیڈر ہیں، ہم نے ان کو لکھ کردیا تھاجب چاہیں اسمبلی توڑدیں۔

چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ عمران خان غلطی کرتے ہیں تو ہم روکتے ہیں۔دشمن کی غلطی کو روکا نہیں کرتے ،اسی میں اس کو ڈوبنے دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version