Advertisement

کراچی ایئر پورٹ پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی

اسمگلنگ

کراچی ایئر پورٹ پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی

ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اےایس ایف) نے کراچی ایئر پورٹ پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ۔

ترجمان اے ایس ایف کے مطابق ایئر پورٹ سیکورٹی فورس  نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرکے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

مزید پڑھیں: اے ایس ایف نے کارروائی کے دوران اسمگلنگ کی کوششں ناکام بنادی

ترجمان اے ایس ایف کا کہنا ہے کہ جدہ جانے والے مسافر رحمت اللہ سے 1.264 کلو گرام  آئس ہیروئن برآمد ہوئی۔ مسافر نے آئس ہیروئن دو  بیگوں کے فریموں اور تہ میں مہارت سے چھپا رکھی تھی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران  منشیات برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی۔

Advertisement

مزید پڑھیں: اے ایس ایف کی پشاور ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی

ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ منشیات سمیت مزید قانونی  کارروائی کے لیے اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
Next Article
Exit mobile version