Advertisement

لاہور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر لاہور اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر  4 اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد، راولپنڈی، خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کے باعث عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ اور استغفار کا ورد کرتے ‏ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

Advertisement

اس سے قبل خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے شہر مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ای چالان سسٹم کا نفاذ؛ ٹریفک اہلکاروں کے ضلعی پولیس میں تبادلوں پر پابندی عائد
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version