عوامی نیشنل پارٹی نے نگران وزیر اعلیٰ کا نام تجویز کر دیا

عوامی نیشنل پارٹی نے نگران وزیر اعلیٰ کا نام تجویز کر دیا
عوامی نیشنل پارٹی نے پارٹی کی طرف سے نگران وزیر اعلیٰ کا نام تجویز کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر ایمل ولی خان نے اپنے بیان میں کہا کہ سابق ڈی جی ایف آئی اے ظفر اللہ خان نگران وزیر اعلیٰ کے لیے اے این پی کے امیدوار ہونگے، عمرزئی سے تعلق رکھنے والے ظفر اللہ خان سابق آئی جی موٹروے بھی رہ چکے ہیں۔
خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن کے پارلیمانی قیادت کا اجلاس بھی عنقریب منعقد ہو گا
ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں سے نگران وزیر اعلیٰ کے لیے مشاورت جاری ہے، خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن کے پارلیمانی قیادت کا اجلاس بھی عنقریب منعقد ہو گا۔
ضرور پڑھیں؛ اپوزیشن نے نگران وزیراعلیٰ کے نام پر بھی سیاست چمکانے کی کوشش کی، پرویزالٰہی
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News