Advertisement

پنجاب کی 11 رکنی نگران کابینہ میں کون کون شامل ہو گا؟ نام سامنے آگئے

پنجاب کی 11 رکنی نگران کابینہ میں شامل افراد کے نام فائنل ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بلال افضل، ایس ایم تنویر، ڈاکٹر جاوید اکرم، ابراہیم مراد، تمکینت کریم،ڈاکٹر جمال ناصر، منصور قادر، وہاب ریاض نگران کابینہ کا حصہ ہوں گے۔

سید اظفر علی ناصر، عامر میر اور نسیم صادق بھی نگران کابینہ میں شامل ہوں گے۔

گورنر ہائوس حکام نے کہا ہے کہ پنجاب کی نگران کابینہ آج رات 9 بجے حلف اٹھائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں آج ملاقات، فیلڈ مارشل کی شرکت بھی متوقع
وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
امریکی بحری جہاز دو روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version