ملک میں بارشیں کب شروع ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے ملک میں بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے اپنے جاری کردہ پیغام میں 28 سے 30 جنوری تک ملک میں بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہو گی۔
ادارے نے کہا کہ سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر سمیت گردونواح کے علاقوں میں بھی بارش ہو گی۔
محکمہ نے مزید کہا کہ خیبرپختونخواہ سمیت پنجاب اور سندھ میں زیادہ بارش ہونے کا امکان ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement