Advertisement

قبل از وقت الیکشن کا دباؤ، ن لیگ نے عام انتخابات کی تیاریوں کا آغاز کر دیا

قبل از وقت الیکشن کے دباؤ کی پیش نظر ن لیگ نے بھی عام انتخابات کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف نے سال نو کے آغاز پر اعتماد کا ووٹ یا پھر جنرل انتخابات کی تیاری کے لیے نون لیگ پنجاب کو تیار رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے لاہور میں سیاسی ٹیم کو سیاسی محاذ پر بھرپور متحرک کرنے کی ہدایت کردی ہے جس کی پیش نظر گورنر ہاوس اور اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس مال روڈ کو پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہمیں اب عام انتخابات کی تیاری شروع کرنی ہے، عمران خان

اسکے علاوہ سیاسی کارکنوں اور عوام کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ان جگہوں کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور پنجاب میں اعتماد کے ووٹ سے قبل بھرپور سیاسی سرگرمیاں اختیار کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

Advertisement

خواجہ احمد حسان ،رانا مبشر اقبال ،عمران نذیز رانا مشہود اور کھوکھر برادران کو اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں بیٹھنے کی ہدایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں، چوہدری شجاعت

دوسری جانب پی ٹی آئی کے چئیرمن عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ ن لیگ کی جانب سے خطرناک حربے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم ان بیانات کو پرموٹ کرے گی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version