Advertisement

مریم نواز کل بہاولپور دورے کے لئے روانہ ہوں گی

مریم نواز

خوش آمدید نواز شریف، مریم نواز کا ٹوئٹ

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز بہاولپور 2 روزہ دورے کے لئے کل روانہ ہوں گی۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز کل 1 فروری بروز بدھ سہ پہر 11 بجے جاتی امراء رائے ونڈ سے روانہ ہوں گی اور لاہور سے بہاولپور بذریعہ ہوائی جہاز جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں؛ مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری

ذرائع کے مطابق مریم نواز پہلے روز ورکرز کنونشن سے خطاب کرینگی جبکہ 2 فروری کو پارٹی کے تنظیمی اجلاس کی صدارت کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں؛ مسلم لیگ ن واحد جماعت ہے جو ملک و قوم کی خدمت کا جذبہ رکھتی ہے، مریم نواز

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Next Article
Exit mobile version