Advertisement

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دھند اور موسم کی خرابی کے باعث فضائی آپریشن متاثر

دھند

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دھند اور موسم کی خرابی کے باعث فضائی آپریشن متاثر ہونے لگا۔

تفصیلات کے مطابق  لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دھند کے باعث بیرون و اندرون ملک آمدورفت کی  18 پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔

مزید پڑھیں: لاہور ؛ دھند کے باعث ٹرینوں کا شیڈول متاثر ، مسافر پریشان

دھند کے باعث تین پروازیں لاہور ایئرپورٹ پرلینڈ نہ کر سکیں، پی آئی اے کی شارجہ سے آنے والی پرواز 209  ، دبئی سے آنے والی پرواز  اور  ابوظہبی سے آنے والی پرواز 263 کا رخ اسلام آباد موڑ دیا گیا۔

جدہ سے آنے والی پرواز 737 گیارہ گھنٹے، اتحاد ایئر لائن کی ابوظہبی سے آنے والی پرواز 242 نو گھنٹے  جبکہ کراچی سے آنے والی پرواز 142 دو گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: شدید دھند کے باعث 200 سے زائد گاڑیاں ٹکرا گئیں

سیرین ایئر لائن کی دبئی سے آنے والی پرواز 723 دو گھنٹے ، ایئر بلیو کی جدہ سے آنے والی پرواز 470 ڈیڑھ گھنٹے اور  کوالالمپور سے آنے والی پرواز 132 جمعرات تین بجے تک تاخیر کا شکار ہوگئی۔

سیرین ایئر لائن کی دبئی جانے والی پرواز 724 ایک گھنٹہ ،  کراچی جانے والی پرواز 141 ڈیڑھ گھنٹہ  اور  اتحاد ایئر لائن کی ابوظہبی جانے والی پرواز 241  تین گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version