Advertisement

مریم نواز پاکستان پہنچ گئیں

مریم نواز

مریم نواز پاکستان پہنچ گئیں

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز پاکستان پہنچ گئیں ہیں۔

پاکستان پہنچتے ہی مریم نواز نے وطن واپسی پر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ نے ’پاک سر زمین شاد باد‘ کا پیغام جاری کیا ہے۔

Advertisement

Advertisement

مریم نواز شریف پی آئی اے کی پرواز 264 کے ذریعے لاہور ائیرپورٹ پر پہنچی ہیں جس میں 150 مسافر سوار تھے۔

استقبال کی تیاریاں

دوسری جانب مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے استقبال کے لئے تیاریاں مکمل ہیں۔

ان کے استقبال کے لئے لاہور ایئرپورٹ کی حدود میں استقبالیہ کیمپ لگایا گیا ہے جبکہ ایئرپورٹ کے رستوں پر بینرز آویزاں کر دیئے گئے ۔

اسکے علاوہ مریم نواز کے لئے کنٹینر بھی تیار کر لیا گیا ہے جہاں سے کارکنوں سے خطاب کریں گی۔

ایئرپورٹ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے ہیں اور استقبالیہ سے باہر واک تھرو گیٹس نصب کر دئے گئے ۔

Advertisement

کارکنان واک تھرو گیٹس سے گذر کر ہی استقبالیہ کی طرف جا سکیں گے۔

واضح رہے کہ مریم نواز تقریبا ساڑھے 3 ماہ کے بعد وطن واپس پہنچ رہی ہیں، مریم نواز 6 اکتوبر 2022 کو لندن روانہ ہوئیں تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے
ڈائیوو ایکسپریس؛ نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے خواب کی تعبیر میں پیش پیش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version