Advertisement

پاکستانیوں کو کن ممالک میں آن اراوئیول ویزا کی سہولت دستیاب ہے؟

ویزا

پاکستانیوں کو کن ممالک میں آن اراوئیول ویزا کی سہولت دستیاب ہے؟

حال ہی میں ہینلے پاسپورٹ انڈیکس نے 2023 کے لیے دنیا کے طاقتور پاسپورٹس کی فہرست جاری کی ہے۔

ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی جاری کردہ فہرست کے مطابق  جاپان ایک مرتبہ پھر طاقتور ترین پاسپورٹ کے ساتھ سرفہرست ہے جس کے پاسپورٹ پر دنیا کے 193 ممالک میں بغیر ویزا کے سفر کیا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھیں: پاسپورٹ نارنجی یا جامنی رنگ میں کیوں نہیں ہوتا؟

اس  فہرست میں پاکستانی پاسپورٹ کا شمار بالکل آخر میں ہوتا ہے جس کے حامل شہری صرف 32 ممالک میں آن ارائیول ویزا حاصل کرسکتے ہیں۔

پاکستان سے نیچے صرف شام، عراق اور افغانستان کے پاسپورٹ ہیں جن کے حامل افراد  کو بالترتیب 30، 29  اور 27  ممالک میں یہ سہولت حاصل ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: یورپی یونین کا روسیوں کے لیے گولڈن پاسپورٹ پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

پاکستانی پاسپورٹ پر  جن 32 ممالک میں آن ارائیول ویزا کی سہولت حاصل ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں۔

اوشیانیا:

کک آئی لینڈ، نائی، ساموا، وانوٹا، مائیکرونیشیا، پلاؤ آئی لینڈ، ٹووالو

مشرق وسطیٰ:

قطر

Advertisement

کیریبئن : 

ڈومینیکا، مونٹ سیراٹ، ٹرینڈاڈ اینڈ ٹوباگو، ہیٹی،  سینٹ ونسینٹ اینڈ دی گرینا ڈائنز ،

ایشیا:

کمبوڈیا ، نیپال، مالدیپ، ٹیمور لیسٹے

افریقہ:

برونڈی، کمورو آئی لینڈ، ماڈاگاسکر، موزمبیق، سینیگال، سیرا لیون، تنزانیہ، یوگانڈا، کیپ ورڈے آئی لینڈ، گوئنا بساؤ، موریٹانیا، روانڈا، سیشیلز، صومالیہ، ٹوگو

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version