Advertisement

پاکستانی سیاست اپنی ناکامی کی انتہاء کو پہنچ چکی ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

جوجتنا کمپرومائزکرے گا وہ حکومت بنالے گا، شاہد خاقان عباسی (فائل فوٹو)

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستانی سیاست اپنی ناکامی کی انتہاء کو پہنچ چکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر باقی پاکستان میں بلوچستان کے مسائل پر بات ہوتی تو یہ سیمینار نہ ہوتا، جب سیاستدان الزامات پر اتر آئیں تو باتیں عوام کے پاس سے چلی جاتی ہیں۔

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اس فورم کا مقصد عوام کے مسائل پر بات کرنا ہے، کوئی ایسا فورم نہیں کہ جہاں ہم ملکی صورتحال پر بات کریں، 1973 کے آئین کو رواں سال 50 سال مکمل ہوجائینگے۔

ان کا کہنا تھا کہ مسائل صرف اسکول یا ہسپتال بنانے سے حل نہیں ہونگے، آپکے منتخب اراکین جب آپکے مسائل پر بات نہیں کرتے تب مسائل حل نہیں ہوتے، جب ملک میں انصاف کا نظام مفلوج ہو جائے تو لوگ دوسرا راستہ تلاش کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان کا جذبہ دیگر صوبے کے لوگوں میں نہیں، جب راتوں رات سیاسی جماعتیں بننا بند ہونگی تو مسائل حل ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version