پاکستان مزید پولرائزیشن کا متحمل نہیں ہوسکتا، مسرت چیمہ

پاکستانی عوام ریاستی تشدد کی بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں، مسرت چیمہ
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان مزید سیاسی تقسیم (پولرائزیشن) کا متحمل نہیں ہو سکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت چیمہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 25 مئی کو تحریک انصاف کی خواتین، بچوں اور بزرگوں پر ظلم کی داستاں رقم کرنے والوں کو پنجاب میں اہم ترین سطحوں پر پوسٹ کیا جا رہا ہے۔
25 مئی کو تحریک انصاف کی خواتین، بچوں، بزرگوں پر ظلم کی داستاں رقم کرنے والوں کو پنجاب میں اہم ترین سطحوں پر پوسٹ کیا جا رہا ہے۔ ہم الیکشن کمیشن سمیت سب کو تنبیہ کرتے ہیں ایسے ہتھکنڈوں سے باز رہیں اور الیکشن کو مزید متنازعہ نہ بنائیں، پاکستان مزید پولرائزیشن کا متحمل نہیں ہوسکتا۔
Advertisement— Musarrat Cheema (@MusarratCheema) January 24, 2023
انہوں نے کہا کہ ہم الیکشن کمیشن سمیت سب کو تنبیہ کرتے ہیں ایسے ہتھکنڈوں سے باز رہیں۔
یہ بھ پڑھیں؛ امپورٹڈ حکومت کی عیاشیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی، مسرت چیمہ
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت چیمہ نے مزید کہا کہ الیکشن کو مزید متنازعہ نہ بنائیں، پاکستان مزید پولرائزیشن کا متحمل نہیں ہوسکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ امپورٹڈ حکومت نے عوام کا دو وقت کی روٹی کمانا مشکل کردیا ہے، مسرت چیمہ
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News