Advertisement

پاکستان پاکستانیوں کیلئے مفید نہیں رہا، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان پاکستانیوں کیلئے مفید نہیں رہا۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ری ایمیجننگ پاکستان کے کانفرنس کا آغاز کوئٹہ سے کر رہے ہیں۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان کو 20 بلین دنیا کو واپس کرنے ہیں، ہم ایک ملک سے پیسے لیکر دوسرے ملک کو دیتے ہیں، بلوچستان حکومت پنجاب کے مقابلے میں دو گنا زیادہ فنڈز خرچ کرتی ہے، پاکستان میں تعلیم کیلئے 2 ہزار ارب خرچ کرتی ہے، لاکھوں بچے پاکستان میں بھوک سے سوتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے بچوں کو بھوک سے نجات نہیں دلایا بات کرتے ہیں حقیقی آزادی کی، بے روزگاری پورے ملک کا مسئلہ ہے، بنگلہ دیش کی آمد ہم سے آدھی تھی مگر ہم سے آگے نکل گیا، پاکستان کے 8 کروڑ لوگ غربت کی زندگی گزار رہے ہیں، پاکستان میں ہر تیسرا بندہ غریب ہے، ہمیں یہ دیکھنا ہو گا کہ ہم کس طرف جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 60 فیصد پاکستانی ایسے ہیں جنکی آمدنی 35 ہزار سے کم ہے، ملک کے ہر شہری کی آمد کو بڑھانا ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version