Advertisement

نواز شریف 1 ماہ میں پاکستان آرہے ہیں، بلیغ الرحمٰن

بلیغ الرحمٰن

نواز شریف 1 ماہ میں پاکستان آرہے ہیں، بلیغ الرحمٰن

گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف 1 ماہ میں پاکستان واپس آرہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف 1 ماہ میں پاکستان واپس آرہے ہیں، ان کا استقبال کرنے میں خود ایئرپورٹ جاؤں گا، مریم نواز بھی ایک ہفتے میں پاکستان پہنچ رہی ہیں۔

نگران وزیر اعلیٰ پر اتفاق کے لئے بہت کوشش کی مگر کامیاب نہ ہو سکا

گورنر پنجاب نے کہا کہ پرویز الٰہی نے مجھ سے ون ٹو ون ملاقات میں کہا تھا وہ اسمبلی نہیں توڑنا چاہتے، انہوں نے کہا تھا  وہ اسمبلی نہ توڑنے پر عمران خان کو قائل کر لیں گے، نگران وزیر اعلیٰ پر اتفاق کے لئے بہت کوشش کی مگر کامیاب نہ ہو سکا۔

گورنر راج کے نفاذ پر کبھی سنجیدگی سے غور نہیں ہوا

Advertisement

بلیغ الرحمٰن نے کہا کہ نگران وزیر اعلیٰ کے لئے پرویز الٰہی اور ملک احمد خان سے بات کی، دونوں نے ایک دوسرے کے نام مسترد کر دیے، عام انتخابات مقررہ مدت میں ہونے چاہیں، گورنر راج کے نفاذ پر کبھی سنجیدگی سے غور نہیں ہوا۔

ضرور پڑھیں؛ اداروں کی ترقی کے لیے پالیسیوں کا تسلسل بہت ضروری ہے، بلیغ الرحمان

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version