Advertisement

وزیرِ اعظم کا وفاقی سیکٹریٹ کے افسران کی تنخواہوں میں فرق ختم کرنے کا فیصلہ

تنخواہوں

وزیرِ اعظم کی جانب سے وفاقی سیکٹریٹ کے افسران کی تنخواہوں میں موجود غیر منصفانہ فرق ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس فیصلے کے تحت وزیراعظم شہباز شریف نے گریڈ 17 سے 22 کے رہ جانے والے افسران کو 2017 کی بنیادی تنخواہ پر 150 فیصد ایگریکٹیو الاؤنس دینے کا فیصلہ  کیا ہے۔

ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق مختلف وزارتوں اور محکموں کے افسران جنہیں ایگزیکٹو الاؤنس نہیں دیا جا رہا تھا کو یکم جنوری 2023 سے ایگزیکٹیو الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

گریڈ 17 سے 22 کے رہ جانے والے افسران کو 2017 کی بنیادی تنخواہ پر 150 فیصد ایگریکٹیو الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

فیصلے کا اطلاق 1 جنوری 2023 سے ہوگا، فیصلہ وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وزیرِ خزانہ سے مشاورت کے بعد کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل؛ شہر قائد میں تیز خشک ہوائیں چلنے کا امکان
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version