عمران خان کی کال پر ہم پورے پاکستان کی جیلیں بھر دینگے، شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کی کال پر ہم پورے پاکستان کی جیلیں بھر دینگے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چیئرمین عمران خان کی کال پر ہم پورے پاکستان کی جیلیں بھر دینگے، فاشسٹ امپورٹڈ حکومت کا یہ شوق بھی پورا ہو جائے گا۔
چئیرمین عمران خان کی کال پر ہم پورے پاکستان کی جیلیں بھر دینگے۔ فاشسٹ امپورٹڈ حکومت کا یہ شوق بھی پورا ہو جائے گا۔ ہتھکڑیاں اور تشدد کچھ بھی نہیں وطن کے لئے جان بھی حاضر ھے۔#جیل_بھرو_تحریک
Advertisement— Shah Mahmood Qureshi (@SMQureshiPTI) February 4, 2023
یہ بھی پڑھیں؛ حکومت کی ترجیحات نا معیشت ہے اور نا دہشتگردی ہے، ان کا ایجنڈا ذاتی ہے، شاہ محمود قریشی
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ ہتھکڑیاں اور تشدد کچھ بھی نہیں وطن کے لئے جان بھی حاضر ہے۔
#جیل_بھرو_تحریک
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News