Advertisement

ہم نظریں بچھائے بیٹھے ہیں، آئیں جیل بھریں، مریم نواز

مریم نواز

شیر ہی قوم کو مسائل پیدا کرنے والے گیدڑوں سے نجات دلائے گا، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم نظریں بچھائے بیٹھے ہیں، آئیں جیل بھریں۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے صحافیوں سے غیر رسمی ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے دور میں ہم نے ہفتے کے چھ چھ دن عدالتوں میں گزارے، خان تو عدالتوں میں جاتے ہی نہیں، ہمیں یقین ہے قانون اپنا راستہ لے گا اور یہ سزا بھگتیں گے۔

مریم نواز نے کہا کہ پانچ ماہ میں نے ڈیتھ سیل میں گزارے، ابھی تو انصاف کا عمل شروع نہیں ہوا اور یہ گلے لگ کر رو رہے ہیں، عوام نے دہرا معیار دیکھا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ڈیم والے بابا اور کھوسہ صاحب نے جو ناانصافی کی وہ عوام کے سامنے ہے، ایک کروڑ نوکریاں ہوں یا پچاس لاکھ گھر سب کچھ عوام کے سامنے عیاں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ انکے دور میں بہت سے صحافیوں کو نوکریوں سے ہاتھ دھونا پڑے، میں زاتی طور پر میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتی ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version