ملک بھر میں ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کا آغاز

ملک بھر میں ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کا آغاز
ملک بھر میں آج سے ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری میں خودشماری کے کا آغاز ہوگیا ہے۔
اس حوالے سے ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ خودشماری کا عمل 20 فروری سے 3 مارچ تک ہوگا جس میں شہری اپنی اور اپنے گھرانے کی معلومات کا اندراج خود کراسکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اگر کراچی کو اپنا حق لینا ہے تو مردم شماری میں خود کو گنوانا ہے، فاروق ستار
ادارہ شماریات کے مطابق خود شماری پورٹل پر شہری رجسٹرڈ موبائل سے رجسٹریشن کراسکتے ہیں تاہم یکم مارچ سے یکم اپریل تک گھرگھر جاکر ڈیجیٹل مردم شماری کی جائے گی۔
خیال رہے کہ مردم شماری کے پہلے مرحلے کا آغاز آج 20 فروری سے شروع ہوچکا ہے اور پہلے مرحلے میں ہر شہری خو ویب پورٹل پر جاکر خود کو رجسٹر کروانا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

