Advertisement

آئندہ عام انتخابات میں عوام عمران خان کو ووٹ ہرگز نہ دے، رانا ثناء اللہ

وزارت داخلہ

وزارت داخلہ کا امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے اور قانون توڑنے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں عوام عمران خان کو ووٹ ہرگز نہ دے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات جب بھی ہوں عوام عمران کو ووٹ کی طاقت سے پاکستان کی سیاست سے منفی کریں گے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ شخص ملک کو کسی حادثے سے دوچار کر دے گا، کیونکہ یہ فساد اور فتنہ ہے۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جو Self-centered شخص یہ کہے کہ اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے سے بہتر ہے کہ مر جائوں، قوم کو اس شخص کی شناخت کرنی چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version