Advertisement

پاکستان ریلوے نے کرائیوں میں اضافہ کردیا

پاکستان ریلوے

پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے میں اضافہ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے میں 8 فیصد اضافہ کردیا ہے اور کرائے میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

ترجمان ریلوے نے کہا ہے کہ تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرائے بڑھا دیئے گئے ہیں جبکہ کرائے میں اضافے کا اطلاق گرین لائن پر نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں؛ پاکستان ریلوے نئی ٹرینیں چلانے کے بجائے پہلے سے چلنے والی ٹرینیں بند کرنے لگا

ترجمان ریلوے نے مزید کہا کہ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث یومیہ ایک کروڑ دس لاکھ کا اضافی بوجھ پڑا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ پاکستان ریلوے تباہی کے دہانے پر

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علی امین گنڈاپور گورنر والے معاملے میں حق پر ہیں، عمر ایوب
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت اور وزیراعظم کا اظہار تشویش
ملتان این اے 148 ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی کے سید علی قاسم نے میدان مار لیا
بلوچستان نے کرغستان میں طلبہ کے لیے خصوصی ڈیسک قائم کر دیا
ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version