Advertisement

ملک کو مضبوط رکھنا 22 کڑور عوام کی ذمہ داری ہے، اعجاز چوہدری

اعجاز چوہدری

ملک کو مضبوط رکھنا 22 کڑور عوام کی ذمہ داری ہے، اعجاز چوہدری

 رہنما پاکستان تحریک انصاف اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ ملک کو مضبوط اور مستحکم رکھنا 22 کڑور عوام کی ذمہ داری ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری نے کہا کہ شاہ محمود قریشی، اسد عمر سمیت دیگر رہنما اور کارکنان نے گرفتاری دی ہے اور 81 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ 2 بسیں ابھی تک لاپتہ ہیں، 1.5 گھنٹہ قبل سپریم کورٹ نے از خود سو موٹو نوٹس لے لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پشاور میں کل جیل بھرو تحریک شروع ہوگی اور لیڈر شپ اس میں گرفتاریاں دے گی، متنبہ کرتا ہوں کرائم منسٹر اور داخلہ کے وزیر کو کہ کھانا اور ادویات گرفتاری دینے والوں تک پہنچایا جائے، ڈی سی اور آئی جی جیل خانہ جات سے کہتا ہوں کے کھانا اور ادویات آدھے گھنٹے کے اندر ان تک پہنچایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں؛ حکومت کی ترجیحات دہشتگردی کو کنٹرول کرنا نہیں، مخالفین پر جھوٹے مقدمات بنانا ہے، اعجاز چوہدری

ان کا کہنا تھا کہ امپورٹڈ حکومت اور الیکشن کمیشن انتخابات نہیں ہونے دے رہی جبکہ ملک کو مضبوط اور مستحکم رکھنا بائیس کڑور عوام کی ذمہ داری ہے۔

Advertisement

 رہنما پاکستان تحریک انصاف اعجاز چوہدری نے مزید کہا کہ انشاءاللہ سپریم کورٹ کے نتیجے میں 90 روز میں الیکشن ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں؛ ہم حقیقی آزادی تحریک کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، اعجاز چوہدری

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نئے وزیراعلیٰ کی حلف برداری کب ہوگی؟ پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں سیز فائر کے باوجود سردمہری برقرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version