اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور اس کے گردونواح میں ریکٹر اسکیل پر 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کے خوف سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور گھروں میں سوئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے باہر نکل آئے.Advertisement
ریکٹر اسکیل پر شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز تاجکستان کی سرحد اور گہرائی 80 کلو میٹر تھی#BOLNews #EarthQuake pic.twitter.com/AzM6w9xLY5— BOL Network (@BOLNETWORK) February 23, 2023
نقصانات یا جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
اس سے قبل نوشہرہ اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
نوشہرہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے #BOLNews #Earthquake pic.twitter.com/ZwFSH6LvuA
— BOL Network (@BOLNETWORK) February 23, 2023
نوشہرہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگ گھروں سے نکل آئیں، توبہ استغفار پڑھنے لگیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News