Advertisement

ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر، سی ٹی ڈی نے کارروائیاں تیز کردیں

سی ٹی ڈی

کراچی میں سی ٹی ڈی نے 3 ملزمان گرفتار کر لیے

ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر کے باعث سی ٹی ڈی نے کارروائیاں تیز کردیں۔

تفصیلات کے مطابق   سی ٹی ڈی  نے گزشتہ رات لاہور ، سرگودھا اور ملتان سمیت دیگر اضلاع میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گرینڈ آپریشن کیا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی پولیس آفس حملہ؛ پولیس اور رینجرز اہلکار سمیت 4 شہید، تمام دہشت گرد جہنم واصل

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق لاہور سمیت پانچ اضلاع سے کالعدم ٹی ٹی پی اور داعش کے 8 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔ دہشت گردوں کی گرفتاری 36 مشتبہ افراد سے تفتیش کے دوران ہوئی ۔

سی ٹی ڈی حکام نے مزید بتایا کہ دہشت گردوں میں مسعود الرحمان، سبحان اللہ، ساجد علی، عزیز خان، شاہد اعجاز، شرافت اللہ شامل ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: کراچی پولیس آفس پر حملے سے متعلق اہم پیشرفت

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران خودکش جیکٹ ، بارودی مواد، اسلحہ  اور گولیاں برآمد  ہوئیں۔  دہشت گردوں کے خلاف سات مقدمات درج  کرکے  تفتیش  کا آغاز کردیا ہے۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے 483 کومبنگ آپریشن کیے گئے  جس میں 127 مشتبہ افراد گرفتار ہوئے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شرم الشیخ، وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
شرم الشیخ، وزیر اعظم اور صدر محمود عباس کی ملاقات، فلسطینی عوام کو خراج تحسین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version