عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، حماد اظہر

عمران خان کی آواز کوئی بند نہیں کر سکتا، حماد اظہر
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کوئی پتہ نہیں خان صاحب عدالت جائیں گے یا نہیں کیونکہ عمران خان کو سیکورٹی خدشات ہیں، ٹانگ فریکچر ہے۔
انہوں نے کہا کہ عدالت کو سوچنا چاہیے کہ ایک طرف ایک سال سے پلیٹلٹس کے ملزم باہر بیٹھے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں؛ فارن فنڈنگ کیس: ہائیکورٹ احکامات کی روشنی میں عمران خان کی ضمانت پر فیصلہ موخر
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے مزید کہا کہ خان صاحب کی جان کو خطرہ ہے دوبارہ انجری ہو سکتی ہے، خاں صاحب جہاں جاتے ہیں دھکم پیل ہوتی ہے، تھوڑا احساس کر لیں۔
یہ بھی پڑھیں؛ حفاظتی ضمانت کی درخواست؛ عمران خان چل نہیں سکتے تو ایمبولینس پرلایا جائے، عدالت
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News