Advertisement

کراچی میں رینجرز موبائل کا شہری کو ٹکر مارنے کا واقعہ؛ بڑی حقیقت سامنے آگئی

سندھ رینجرز

کراچی میں رینجرز موبائل کا شہری کو ٹکر مارنے کا واقعہ؛ بڑی حقیقت سامنے آگئی

میوہ شاہ قبرستان کے قریب منشیات بیچنے والا ملزم رینجرز سے بھاگنے کی کوشش میں ناکام ہوگیا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

ملزم دوران چیکنگ رینجرز اہلکار کوٹکر مار کر بھاگ رہا تھا، رینجرز کی گاڑی نے پیچھا کر کے ملزم کی موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر گراددیا اور گرفتار کرلیا۔

 رینجرز ذرائع کے مطابق رینجرز شہری کو میوہ شاہ قبرستان کے قریب مبینہ منشیات بیچنے کے شعبے میں روک رہے تھے لیکن ملزم بھاگ نکلا، رینجرز کی گاڑی نے پیچھا کر کے مبینہ ملزم کی موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر گرا دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ نادرا کا اہم اعلان
میٹرک امتحانی مراکز کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیدیا گیا
آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں شامل نہ ہونے والوں کیخلاف کارروائی کا امکان
آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی امکان
وزارتِ نجکاری نے پی آئی اے کی نجکاری کو پیچیدہ قرار دیدیا
ہمارے بچوں کو اٹھاتے ہیں اور خود ہیجڑوں سے مار کھاتے ہیں، شیخ رشید کا طنز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version