Advertisement

جیل بھرو تحریک پاکستان کو بچانے کے لیے ہے، فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان

جیل بھرو تحریک پاکستان کو بچانے کے لیے ہے، فیاض الحسن چوہان

پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک پاکستان کو بچانے کے لیے ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے جیل بھرو تحریک کے حوالے سے وڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ کل دن کو کمیٹی چوک پر اپنی گرفتاری دوں گا اور کل یہ اقرار کروں گا کہ صلح ہو کہ جنگ ہو، میں عمران خان کہ سنگھ ہوں، سب ہمیں پسند ہے، خوں ہو یا کہ رنگ ہو۔

انہوں نے کہا کہ جیل بھرو تحریک عمران خان کہ قیادت میں پاکستان کو بچانے کے لیے ہے، یہ تحریک پاکستان کو بچانے، سالمیت، معیشت کی بکا اور جمہوریت اور آئین کے تحفظ کے لئے ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ امپورٹڈ حکومت کو پیغام ہے آباد رہیں گے ویرانے شاداب رہیں گے زنجیریں جب تک دیوانے زندہ ہیں پھولیں گی پھلیں گی زنجیریں۔

پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ کل زنجیریں ہاتھ میں پہن کر پاکستان کی بکا کی جنگ عمران خان کے سنگ لڑیں گے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ 13 گیڈر جماعتیں عمران خان کا مقابلہ نہیں کرپا رہیں، فیاض الحسن چوہان

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version