Advertisement

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے گورنر پنجاب کے خط کا جواب دے دیا

اسپیکر پنجاب اسمبلی

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے گورنر پنجاب کے خط کا جواب دے دیا

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے خط کا جواب دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق سبطین خان نے اپنے خط میں لکھا کہ آپ نے آئین کی تشریح اپنے مطابق کی ہے، یہ کہنا بلاجواز ہے اسمبلی از خود تحلیل ہوئی اور گورنر انتخابات کی تاریخ نہیں دے سکتے، میں نے وہ خط بھی دیکھا ہے جو گورنر نے الیکشن کمیشن کو لکھا ہے۔

سبطین خان نے مزید کہا کہ مجھے حیرانی ہوئی کہ گورنر نے مشاورت کی تجویز پیش کی ہے، ایسا کرنے سے گورنر پنجاب نے اپنی آئینی ذمہ داری ادا نہیں کی، ایک بار پھر التجاء ہے گورنر پنجاب عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں۔

واضح رہے کہ کچھ دن قبل گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے الیکشن کمیشن اور اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کو خط لکھا تھا۔

یہ بھی پڑھیں؛ گورنر پنجاب نے الیکشن کمیشن اور اسپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version