Advertisement

کراچی؛ پولیس کی کامیاب کارروائی، 4 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

کراچی

کراچی؛ پولیس کی کامیاب کارروائی، 4 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

کراچی کی شاہراہ فیصل پولیس نے گلستان جوہر میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 4 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ نے کارروائی کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ  گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ملزمان میں ارباز، محمد تنویر، شاملہ اور محمد شاکر شامل ہیں۔

ایس ایس پی ایسٹ نے کہا کہ گرفتار ملزمان سے چار پستول بھی برآمد ہوئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
Next Article
Exit mobile version