Advertisement

پنک بس سروس فلاحی ریاست کی طرف ایک قدم ہے، تنویر الیاس

تنویر الیاس

پاکستان تحریک انصاف جمہوریت پر یقین رکھتی ہے ، تنویر الیاس

تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ پنک بس سروس فلاحی ریاست کی طرف ایک قدم ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ملازمت پیشہ خواتین کیلیے پنک بس سروس کا افتتاح کر دیا ہے۔

وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے مظفرآباد شہر میں خود بس چلا کر نئی بس سروس کا افتتاح کیا، وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کے ساتھ سفر میں موسٹ سینئر وزیر خواجہ فاروق احمد اور مشیر سوشل ویلفئیر سردار محمد حسین بھی تھے۔

اس موقع پر وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ خواتین کو باآختیار بنانے کیلیے مزید پروگرام شروع کئے جا رہے ہیں ، بس سروس سے مشکل حالات میں سفر کرنے والی خواتین کو سہولت ملے گی۔

تنویر الیاس خان نے یہ بھی کہا کہ مظفرآباد کو ماڈل شہر بنا کر ٹرانسپورٹ کے نظام میں جدت لائیں گے ، پنک بس سروس کے ذریعے ملازمت پیشہ خواتین کو بھی بہترین سفری سہولت مہیا ہوگی۔

Advertisement

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے مزید کہا کہ پنک بس سروس فلاحی ریاست کی طرف ایک قدم ہے، ہماری خواتین باہمت ہیں انہیں زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version