Advertisement

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا ای گورننس کیلئے بڑا اقدام

محسن نقوی

احتجاج ہر کسی کا حق ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ای گورننس کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ کے اجلاس کیلئے کیبنٹ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ کا چوتھا اجلاس کیبنٹ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے تحت پیپرلیس ہوا۔

پنجاب کابینہ کے اجلاس کیبنٹ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے تحت پیپرلیس ہوں گے۔

یہ بھی ضرور پڑھیں؛ پنجاب میں ٹورازم کو فروغ دینے کیلئے کوریا کے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، محسن نقوی

Advertisement

صوبائی وزراء، متعلقہ حکام کو کیبنٹ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے تحت کابینہ کا ایجنڈا جاری کیا جائے گا۔

کابینہ کے فیصلوں کے منٹس بھی کیبنٹ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے تحت جاری ہوں گے۔

کابینہ اجلاس پیپرلیس ہونے سے لاکھوں روپے کی بچت ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version