Advertisement

موسم کی خرابی کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر

فلائٹ آپریشن

موسم کی خرابی کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر

ملک بھر میں بارش کی صورتحال اور موسم کی خرابی کی پیش نظر فلائٹ آپریشن متاثر ہوگیا جس کی وجہ سے مسافروں کی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

کراچی سے کوئٹہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 310 کی روانگی میں تاخیر کا شکار ہوئی جس کی اب دوپہر ایک بجے کے بجائے دوپہر 2 بجکر 50 منٹ پر روانگی متوقع ہے۔

اس کے علاوہ کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن سرین ائیر کی پرواز ای آر 502 کی روانگی میں تاخیر کا شکار ہوگئی ہے جس کو 12 بجے روانہ ہونا تھا شام 7 بجے روانگی متوقع کی جارہی ہے۔

کراچی سے لاہور جانےوالی نجی ائیر لاین ائیر بلیو کی پرواز پی اے 402 بھی آڑان نہیں بھر سکی جس کو اب رات 8 بجے پرواز کو شیڈول کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے پر شوہر قتل، لڑکی اغوا، تین افراد زخمی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
Next Article
Exit mobile version