Advertisement

مفتی پوپلزئی کی زیر صدارت اجلاس جاری، اہم اعلان متوقع

مفتی پوپلزئی

مفتی پوپلزئی

مفتی پوپلزئی کی زیر صدارت رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس جاری ہے۔

پشاور کی غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹی مسجد قاسم علی خان کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے 22 مارچ بروز بدھ (کل) اجلاس طلب کیا تھا جو جاری ہے۔

دوسری جانب چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبد الخبیر آزاد کی صدارت میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چارسدہ روڈ پشاور پر قائم محکمہ اوقاف کے دفتر میں جاری ہے۔

اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی، زونل کمیٹی پشاور کے اراکین اور محکمہ فلکیات ، محکمہ موسمیات ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے شریک ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
Next Article
Exit mobile version