Advertisement

ارسلان تاج کی گرفتاری؛ عمران اسماعیل اور آفتاب صدیقی کا چیف سیکرٹری سندھ کو خط

ارسلان تاج

ارسلان تاج کی گرفتاری؛ عمران اسماعیل اور آفتاب صدیقی کا چیف سیکرٹری سندھ کو خط

پی ٹی آئی کراچی کے جنرل سیکرٹری ارسلان تاج کی گرفتاری کے معاملے پر مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل عمران اسماعیل اور پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے چیف سیکرٹری سندھ کو خط لکھ دیا۔

تفصیلات کے مطابق خط کی کاپی آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جی ایسٹ کو بھی ارسال کر دی گئی ہے۔

خط میں لکھا گیا ہے کہ ارسلان تاج کی گرفتاری غیرائینی ہے، ان کو پولیس نے اغواء کیا ہے، آئین کے مطابق بنیادی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کی جا رہی ہے، لائف سیکیورٹی، آزادی اظہارِ رائے، چادر چار دیواری کا تقدس پامال ہوا ہے۔

پی ٹی آئی کے خط کا متن ہے کہ مسجریٹ کے سرچ وارنٹ کے بغیر ارسلان تاج کے گھر چھاپہ مارا گیا، آئین کے تحت مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیر نظر بند نہیں کیا جا سکتا، قانون کے مطابق لیڈیز اہلکاروں کی موجودگی لازم ہے، اسپیکر کی اجازت کے بغیر رکن اسمبلی کو گرفتار نہیں کیا جا سکتا، سندھ میں مسلسل سیاسی انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ بند کیا جائے۔

ضرور پڑھیں؛ ہم انتقامی کارروائیوں سے ڈرنے والے نہیں، حلیم عادل

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version