وزیرخزانہ کی زیرصدارت اجلاس؛ افسران کو بڑی گاڑیوں کا استعمال نہ کرنے کی ہدایت

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت کفایت شعاری کا اجلاس ہوا جس میں مزکورہ افسران کو بڑی گاڑیوں کا استعمال نہ کرنے کی ہدایت دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت کفایت شعاری پر عملدرآمد کمیٹی کا دوسرا اجلاس ہوا جس میں وزیرخزانہ نے بعض افسران کی جانب سے 1800 سی سی سے بڑی گاڑیاں استعمال کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مذکورہ افسران کو بڑی گاڑیوں کا استعمال فوری روکنے کی ہدایت کر دی۔
واضح رہے کہ یہ ہدایات وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اعلان کی گئی کفایت شعاری مہم کی روشنی میں جاری کی گئی تھیں۔
یہ بھی پڑھیں؛ زراعت ملک کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، اسحاق ڈار
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News