چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل شمشاد مرزا کی وزیر اعظم سے ملاقات

وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی ملاقات
جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل ساحر شمشاد مرزا کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں جنرل ساحر شمشاد مرزا اور وزیر اعظم کے دوران ملکی مجموعی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔
ذرائع نے بتایا کہ ملاقات کے دوران مسلح افواج سے متعلق معاملات پر بھی اظہار خیال کیا گیا۔
Advertisement
یہ بھی پڑھیں: کیا افواج پاکستان کو سیاسی بحران کے حل کیلئے ثالث کا کردار ادا کرنا چاہیے؟
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement