Advertisement

سندھ حکومت نے صوبے میں مقبوضہ کشمیر جیسے حالات بنا دیے ہیں، آفتاب صدیقی

آفتاب صدیقی

ن لیگ کا مقابلہ عوام کے ساتھ ہے، آفتاب صدیقی

تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے صوبے میں مقبوضہ کشمیر جیسے حالات بنا دیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایف، آئی آر میں ارسلان تاج کو نامعلوم افراد میں شامل کر کے گرفتار کیا گیا، ایف آئی آر میں میرا نام نہیں کل ہمیں بھی ایسے لے جائیں گے۔

آفتاب صدیقی نے کہا کہ رات ساڑے 10 تک ارسلان تاج کی گرفتاری کو پولیس نے ظاہر نہیں کیا، سندھ حکومت نے مقبوضہ کشمیر جیسے حالات بنا دیے ہیں، ہمیں ایم کیو ایم سے نہ ملایا جائے کیونکہ ہم نے بوری بند لاشیں نہیں دیں، پورے پاکستان میں ہماری تحریک چل رہی ہے ایک گملا نہیں ٹوٹا۔

ان کا کہنا تھا کہ 16 گھنٹے بعد ایف آئی آر کا پتہ چلا، سیاسی جماعتوں کا کام یہ نہیں ہوتا کہ ان کے لوگوں کو اغواء کر لیں پھر لوگوں کو ڈھونڈیں، ہمیں ڈر تھا ظل شاہ کی طرح ارسلان تاج کو بھی قتل نہ کر دیا جائے۔

ضرور پرھیں؛ تحریک انصاف کی انتخابی ریلی کو ناکام بنانے کے لیے لاہور پولیس سرگرم

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت کو کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقوق کا احترام کرنا ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version