Advertisement

تحریک انصاف نے پنجاب میں کارکن کی ہلاکت کو غلط رنگ دیا، ناصر شاہ

ناصر شاہ

تحریک انصاف نے پنجاب میں کارکن کی ہلاکت کو غلط رنگ دیا، ناصر شاہ

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے پنجاب میں کارکن کی ہلاکت کو غلط رنگ دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آپ اپنی سیاسی جماعت کو عسکری ونگ بنا رہے ہو، صدر کا عدالتوں پر سیاسی انتقامی کارروائیوں کا بیان ثابت کرتا ہے کہ آپ کچھ اور کرنا چاہتے ہو۔

ناصر شاہ نے کہا کہ پنجاب میں کارکن کی ہلاکت کو غلط رنگ دیا گیا، آپ پورے نظام کا تمسخر اڑا رہے ہو، قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہو، اس کو مسلسل رلیف نہیں ملنا چاہیے، لیڈر اور گیدڑ میں کیا فرق ہے یہ آپ نے بتا دیا۔

ضرور پڑھیں؛ عمران خان کے وارنٹ منسوخی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version